Saturday 16 November 2013

ملالہ Day

---------- Forwarded message ----------
From: "Muhammad Shoaib Tanoli" <shoaib.tanoli@gmail.com>
Date: Nov 9, 2013 8:36 PM
Subject: █▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ ملالہ
To:


جس دن سے ملالہ والا واقعہ ہوا ہے اس دن سے ہر طرف شور سا مچا ہوا ہے کچھ لوگ اسکی مخالفت میں ہیں اور کچھ لوگ اس کی حمایت میں ۔ وہ کون ہے اور کیا چاہتی ہے یہ تو اللہ بہتر جانتا ہے لیکن مغرب میں اسکی اتنی پزیرائی کچھ سمجھ میں نہیں آتی ۔ کیونکہ یہ یہود و نصاری کھبی بھی کسی مسلمان کو اس طرح سپورٹ نہیں کرتے 
ملالہ نے ایک کتاب بھی لکھ دی ہے جس کا نام " آئی ایم ملالہ " ہے اس کتاب کو مغرب میں اتنی پزیرائی کیوں مل رہی ہے وہ آپ کو کتاب پڑھ کر اندازہ ہو جائے گا ابھی اس کا صرف ایک اقتباس پیش خدمت ہے پڑھ کر خود فیصلہ کرلیں کہ ملالہ کی حمایت کرنے والے حق پر ہیں یا اسکی مخالفت کرنے والے ۔۔ یہ کتاب کے دو پیروں کا سادہ سا ترجمہ ہے۔ الفاظ کے انتخاب اور انداز بیاں ہی سے آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ ملالہ مغرب کی آنکھ کا تارہ کیوں بنی ہوئی ہیں، کتاب انگریزی میں ہے لیکن ہم اپنے پیج پر اقتباس کا اردو ترجمہ پوسٹ کر رہے ہیں 
پڑھیے:ملالہ ایک کتاب کے متعلق اپنے تاثرات لکھتی ہے 
"یہ کتاب سلمان رشدی کی 'دی سیٹانک ورسز' تھی، اور یہ نبی کی زندگی کی نقل تھی جسے بمبئی میں دکھایا گیا تھا۔ مسلمانوں نے بڑے پیمانے پر اس کتاب کو گستاخانہ سمجھا اور اس نے اتنا ہنگامہ کھڑا کیا کہ لوگ کسی اور چیز پر کم ہی بات کرتے۔ عجیب بات یہ تھی کہ کسی نے کتاب کی بارے میں اس جانب توجہ ہی نہیں دی کہ یہ حقیقتاً پاکستان میں فروخت کے لیے تھی ہی نہیں لیکن اردو اخبارات میں ایک ملّا، جو انٹیلی جنس سروس سے قریبی تعلق رکھتا تھا، کی جانب سے متعدد مضامین میں کتاب کو نبی کی شان میں گستاخانہ قرار دیا گیا اور کہا گیا کہ مظاہرہ کرنا اچھے مسلمانوں پر فرض ہے۔ جلد ہی پاکستان بھر کے ملّا کتاب کی مذمت کرنے شروع ہوگئے، اور اس پر پابندی عائد کرنے لگے، اور اشتعال انگیز مظاہرے منعقد کیے۔ سب سے پرتشدد مظاہرہ 12 فروری 1989ء کو اسلام آباد میں ہوا جہاں امریکن سینٹر کے سامنے امریکی جھنڈے نذر آتش کیے گئے، حالانکہ رشدی اور اس کی کتاب کا ناشر برطانوی تھے۔ پولیس نے مظاہرین پر فائرنگ کی اور پانچ افراد مارے گئے۔ اس کتاب پر غصہ صرف پاکستان ہی میں نہيں بلکہ دیگر ملکوں میں بھی تھا۔ دو دن بعد ایران کے رہنما آیت اللہ خمینی نے ایک فتویٰ صادر کیا جس میں رشدی کو قتل کرنے کا کہا گیا۔ میرے والد کے کالج میں اس معاملے پر ایک زبردست مباحثہ ہوا۔ کئی طلبہ نے مطالبہ کیا کہ کتاب پر پابندی عائد کردینی چاہیے اور اسے جلا دینا چاہیے اور فتویٰ درست ہے۔ میرے والد نے بھی کتاب کو اسلام کے حوالے سے ناپسندیدہ قرار دیا لیکن وہ آزادی اظہار رائے پر یقین رکھتے ہیں۔ 'سب سے پہلے کتاب پڑھیں اور پھر اس کا جواب کتاب سے کیوں نہ دیں،' انہوں نے رائے دی۔ انہوں نے گرج دار آواز میں سوال کیا، ایسی آواز جس پر میرے دادا کو فخر ہوگا، کہ ' کیا اسلام اتنا کمزور مذہب ہے کہ وہ اپنے خلاف لکھی گئی ایک کتاب کو بھی برداشت نہیں کر سکتا؟ تو یہ میرا اسلام نہیں!'

اقتباس آپ نے پڑھ لیا ۔ اب فیصلہ آپ پر کہ آپ کیا کہتے ہیں ۔ آپ ملالہ کے حامی ہیں یا مخالف ۔ یہ آپکا ذاتی مسلئہ ہے لیکن براہ مہربانی تبصرہ کرتے وقت اخلاق کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں ورنہ ایسے تبصرے مٹا دیے جائیں گے ، شکریہ

-- 

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE




--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

No comments:

Post a Comment

Note: only a member of this blog may post a comment.