Date: 2013/1/28
Subject: Re: ~*~ﷴ Wisdom ﷴ~*~ عقیدہ رسالت ۔۔۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بشر ہیں یا نور؟
To: Islamic-wisdom@googlegroups.com
@Khakshan
tm msail ki baat bad main karna pehly akaid ki baat to kar loo
tum koon ho?? yeh abhi tak ni btaya
main "Ahle Sunnat Wal,jammar Hanfi Deobandi" hoon
jis bandy ko apni base ka hi ni pta ho ga
ab us se msail ki baat kesy ki jay
ya isy akaid ki jo basic nahi hain ..............
Ahadees Mubarka par tankeed karna Niri Jahalat hay, Jo iman walay hotay han wo Kabool kartay han, jo iman say khali hotay han wo tankeed kartay han. "Yah kasay ho sakta hay wo kasay ho sakta hay"Our Atif Aleem app tu usi din apni jeet ka certificate wasol kar chukay han, ajj phir say kya lanay kay lia a rahay han?From: Atif AleemSent: Saturday, January 26, 2013 5:09 PMSubject: Re: ~*~ﷴ Islamic Wisdom ﷴ~*~ عقیدہ رسالت ۔۔۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بشر ہیں یا نور؟
Ahmad Raza Khan bhi Immam hy?
good
pehly to tum manty ni thy ab per se yeh immam ho gay .............Beshak aap ka noor peda Farmayalikan per us ko is zamin par kesy utara?
har insaan ky andr rooh hoti hyjab bhi poocha gia keh rooh kai hy to jawab mila is masly main na uljo keh rooh kia hybas amj lo keh rooh Allah ka hukam hy
ab tum kaho keh har insaan insaan ni hy Allah ka hukam hy
aur is se nai nai ikhtrah kartyy phiroFrom: MOAAZ SIDDIQSent: Saturday, January 26, 2013 12:46 PMSubject: ~*~ﷴ Islamic Wisdom ﷴ~*~ عقیدہ رسالت ۔۔۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بشر ہیں یا نور؟mailto:Islamic-wisdom%2Bunsubscribe@googlegroups.com
نبی صلی اللہ علیہ وسلم بشر ہیں یا نور؟
کیا یہ بات صحیح ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بشر نہیں تھے، بلکہ آپ نور سے تخلیق کیے گئے تھے، جیسا کہ بعض لوگوں کا خیال ہے؟
(ثاقب علی کاظمی)
:سوالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بشر کے بجاے نور منوانے کے لیے جتنی احادیث پیش کی جاتی ہیں، وہ سب کی سب انتہائی ضعیف ہیں۔ صحیح احادیث میں اس طرح کی کوئی بات نہیں ہے۔
البتہ، اس بحث سے متعلق قرآن مجید میں درج ذیل آیت موجود ہے جو ہمارے خیال میں، اس ضمن میں فیصلہ کن ہے۔ ارشاد باری ہے:قُلْ اِنَّمَآ اَنَا بَشَرٌ مِّثْلُکُمْ. (کہف 18: 110) '' تم کہو میں تو بس تمھاری مثل ایک بشر ہوں۔''
اس کا مطلب یہ ہے کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جنھیں اللہ تعالیٰ نے اپنی رسالت کے لیے چنا ہے، وہ اپنی نوع میں دوسرے انسانوں کی مثل ایک بشر ہیں، نہ کہ جن یا فرشتہ وغیرہ۔ اگر آپ فرشتہ ہوتے تو آپ کا مادۂ تخلیق نور ہوتا، اگر آپ جن ہوتے تو مادۂ تخلیق آگ ہوتا، لیکن آپ چونکہ بشر ہیں تو دوسرے انسانوں کی طرح آپ کا مادۂ تخلیق بھی مٹی ہے۔یہ وہ حقیقت ہے جسے قرآن نے بیان کیا ہے۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بشریت پر درج ذیل آیات بھی دلالت کرتی ہیں۔ارشاد باری ہے:وَلَقَدْ صَرَّفْنَا لِلنَّاسِ فِیْ هٰذَا الْقُرْاٰنِ مِنْ کُلِّ مَثَلٍ فَاَبٰۤی اَکْثَرُ النَّاسِ اِلاَّ کُفُوْرًا. وَقَالُوْا لَنْ نُّؤْمِنَ لَکَ حَتّٰی تَفْجُرَ لَنَا مِنَ الْاَرْضِ يَنْبُوْعًا. اَوْ تَکُوْنَ لَکَ جَنَّةٌ مِّنْ نَّخِيْلٍ وَّعِنَبٍ فَتُفَجِّرَ الْاَنْهٰرَ خِلٰلَهَا تَفْجِيْرًا. اَوْ تُسْقِطَ السَّمَآءَ کَمَا زَعَمْتَ عَلَيْنَا کِسَفًا اَوْ تَاْتِیَ بِالله وَالْمَلٰۤئِکَةِ قَبِيْلاً. اَوْ يَکُوْنَ لَکَ بَيْتٌ مِّنْ زُخْرُفٍ اَوْ تَرْقٰی فِی السَّمَآءِ وَلَنْ نُّؤْمِنَ لِرُقِيِّکَ حَتّٰی تُنَزِّلَ عَلَيْنَا کِتٰبًا نَّقْرَؤُه، قُلْ سُبْحَانَ رَبِّیْ هَلْ کُنْتُ اِلاَّ بَشَرًا رَّسُوْلاً. وَمَا مَنَعَ النَّاسَ اَنْ يُّؤْمِنُوْۤا اِذْ جَآءَهُمُ الْهُدٰۤی اِلاَّ ۤاَنْ قَالُوْۤا اَبَعَثَ الله بَشَرًا رَّسُوْلاً. قُلْ لَّوْ کَانَ فِی الْاَرْضِ مَلٰۤئِکَةٌ يَّمْشُوْنَ مُطْمَئِنِّيْنَ لَنَزَّلْنَا عَلَيْهِمْ مِّنَ السَّمَآءِ مَلَکًا رَّسُوْلاً. (اسراء 17: 89۔95)
''اور ہم نے لوگوں کے لیے اس قرآن میں طرح طرح سے ہر قسم کی حکمت کی باتیں بیان کی ہیں، لیکن اکثر لوگ انکار ہی پر اڑے ہوئے ہیں۔اور کہتے ہیں کہ ہم تو تمھاری بات ماننے کے نہیں، جب تک تم ہمارے لیے زمین سے کوئی چشمہ نہ جاری کر دو یا تمھارے پاس کھجوروں اور انگوروں کا کوئی باغ نہ ہو جائے پھر تم اس کے بیچ بیچ میں نہریں نہ دوڑا دو یا تم ہم پر آسمان سے ٹکڑے نہ گرا دو،جیسا کہ تم دعویٰ کرتے ہویا اللہ اور فرشتوں کو سامنے نہ لا کھڑا کرو یا تمھارے پاس سونے کا کوئی گھر نہ ہو جائے یا تم آسمان پر نہ چڑھ جاؤ اور ہم تمھارے چڑھنے کو بھی ماننے کے نہیں،جب تک تم وہاں سے ہم پر کوئی کتاب نہ اتارو جسے ہم پڑھیں کہہ دو کہ میرا رب پاک ہے، میں تو بس ایک بشر ہوں، اللہ کا رسول۔ اور ان لوگوں کو ایمان لانے سے ، جبکہ ان کے پاس ہدایت آ گئی ، نہیں مانع ہوئی، مگر یہ چیز کہ انھوں نے کہا: کیا اللہ نے ایک بشر ہی کو رسول بنا کر بھیجا ہے؟ کہہ دو: اگر زمین میں فرشتے اطمینان سے چلتے پھرتے ہوتے تو ہم ان پر آسمان سے کسی فرشتے ہی کو رسول بنا کر اتارتے۔''ان آیات میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بہت اصرار کے ساتھ اور بڑے صریح طور پر ایک بشر رسول قرار دیا گیا ہے۔
بعض لوگوں نے درج ذیل آیت سے یہ مفہوم لینے کی کوشش کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے۔ ارشاد باری ہے:قَدْ جَآءَکُمْ مِّنَ الله نُوْرٌ وَّ کِتٰبٌ مُّبِيْنٌ. (مائدہ 5: 15)
'' آیا ہے تمھارے پاس اللہ کی جانب سے ایک نور اور روشن کتاب۔''اس آیت میں نور سے مراد نور ہدایت، یعنی قرآن مجید ہے ، اگلے الفاظ میں اسی کو روشن کتاب قرار دیا گیا ہے۔ چنانچہ اس آیت کا مطلب یہ ہے کہ تمھارے پاس اللہ کی جانب سے ایک نور ہدایت، یعنی روشن کتاب آ چکی ہے۔
یہاں نور سے مراد کتاب مبین ہی ہے، لیکن بعض مفسرین نے نور سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو مراد لیا ہے۔ بالفرض اگر ہم ان مفسرین کی راے مان بھی لیں تو درج بالا آیات جن میں آپ کی بشریت کا ذکر ہوا ہے، ان کی روشنی میں اس آیت میں موجود نور کے لفظ کو لازماً مجازی معنوں ہی میں لینا ہو گا۔مثلاً، آپ کی ذات نورانیت کی حامل ہے یا آپ نور ہدایت ہیں وغیرہ، لیکن اگر ہم اس آیت میں نور کے لفظ کو اس کے حقیقی معنوں میں لیں اور یہ کہیں کہ آپ بشر نہیں، بلکہ نور ہیں تو آیات قرآنی میں صریح تضاد لازم آئے گا جو کہ نا ممکن ہے۔
قرآن مجید میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نور ہدایت ہونے کے پہلو کو کئی طریقوں سے بیان کیا گیا ہے، مثلاً آپ کو 'سِرَاجًا مُّنِیْرًا' (روشن چراغ) کہا گیا ہے، یہاں بھی ظاہر ہے کہ ان الفاظ کا مجازی مفہوم (ہدایت کے روشن چراغ) ہی پیش نظر ہے، ورنہ تو یہ ماننا پڑے گا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نعوذ باللہ انسان نہیں، بلکہ چراغ تھے۔--
--
"Tum acha karo or zamana tmko bura samjhe ye tmhare haq mein behtar hy,
اس نے انسان کو قطرہ نجس سے پیدا کیا پھر وہ کھلّم کھلّا جھگڑا کرنے والا بن گیا ۔
سورہ النحل
bajaye is k tum bura karo or zamana Tumko acha samjhe"
--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Islamic wisdom" group.
To post to this group, send email to Islamic-wisdom@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/Islamic-wisdom?hl=en%3Fhl%3Den?hl=en
--mailto:Islamic-wisdom%2Bunsubscribe@googlegroups.com
--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Islamic wisdom" group.
To post to this group, send email to Islamic-wisdom@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/Islamic-wisdom?hl=en%3Fhl%3Den?hl=en
--
--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Islamic wisdom" group.
To post to this group, send email to Islamic-wisdom@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
Islamic-wisdom+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/Islamic-wisdom?hl=en%3Fhl%3Den?hl=en
--
--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Islamic wisdom" group.
To post to this group, send email to Islamic-wisdom@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
Islamic-wisdom+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/Islamic-wisdom?hl=en%3Fhl%3Den?hl=en
--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Islamic wisdom" group.
To post to this group, send email to Islamic-wisdom@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
Islamic-wisdom+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/Islamic-wisdom?hl=en%3Fhl%3Den?hl=en
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Islamic wisdom" group.
To unsubscribe from this group, send email to Islamic-wisdom+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
For University of Pakistan Study Material Sharing, Discussion, etc, Come and join us at http://4e542a34.linkbucks.com
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Study" group.
To post to this group, send email to http://ca13054d.tinylinks.co
For more options, visit this group at
http://004bbb67.any.gs
No comments:
Post a Comment
Note: only a member of this blog may post a comment.