Friday 1 November 2013

ماضی کا ایک دہشت گرد

---------- Forwarded message ----------
From: "aapka Mukhlis" <aapka10@yahoo.com>
Date: Sep 18, 2013 1:27 AM
Subject: █▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ ماضی کا ایک دہشت گرد
To: "bazm qalam" <bazmeqalam@googlegroups.com>
Cc: "joinpakistan@googlegroups.com" <joinpakistan@googlegroups.com>



ماضی کا ایک دہشت گرد
16 ستمبر یومِ شہادت ہے عمرمختار السنوسی نام کے طلسماتی شخصیت کے حامل جرنیل کا، جس نے نو آبادیاتی نظام کے خلاف 30 برس تک لازوال جدوجہد کی۔ وہ اپنے وقت کی دو بڑی فاشسٹ اور استعماری و استبدادی جنگی طاقتوں برطانیہ اوراطالیہ کے خلاف 1911 سے لے کر 1931 تک مسلسل بیس سال تک مصروف جہاد رہا۔ موجودہ لیبیا کے شہروں طرابلس اور بنغازی کے درمیان واقع جبلِ الْخضر پہاڑی سلسلہ اس کے عظیم جہادی کارناموں کا گواہ ہے۔وہ پہاڑی سلسلوں اور صحرائی علاقوں میں گوریلا جنگ کی ترکیبات و ترتیبات پہ دسترس رکھتے تھے اور دشمن کی سپلائی لائنوں کو کاٹنے میں ماہر مانے جاتے تھے۔ انہوں نے متعدد بار اطالوی فوجوں کی سپلائی لائنکاٹ کے وہ اُن کو نرغے میں لے کر انکی لاشوں کے ڈھیر لگا دیے۔ قابض دشمن کے فوجی دستوں پہ پے در پے وار کرکے اُنہوں نے اطالوی جنرلوں کی نیندیں حرام کر کے رکھ دیں۔موسیٰ بن نصیر ' طارق بن زیاد ' محمد بن قاسم ' صلاح الدین ایوبی ' عقبیٰ بن نافع جیسے سالاروںکی صف میں شامل کیا جا سکنے والا یہ مرد مجاہد بزدل دشمن کی سازش اور اپنوں کی غداری کا شکار ہوکر 74 برس کی عمر میں 11 ستمبر 1931 کو گرفتار ہو گیا۔تین دن تک ناقابل بیان تشدد کے جواب میں ہر دم قران کی آیات سنانے والے بوڑھے شیر کو14 ستمبر کو ایک انتہائی جانب دارانہ عدالتی کارروائی کے نتیجے میں پھانسی کی سزا سنائی گئی۔ جج عدالت میں عمر مختار نے اطالوی جج سے کہا تھا کہ جو انگشتِ شہادت اللہ کی کبریائی اور محمد صل اللہ علیہ وسلم کی رسالت کی شہادت دیتی ہے وہ جھوٹا لفظ نہیں لکھ سکتی، ہم کسی صورت تمارا غلبہ قبول نہیں کریں گے خواہ ہم زندہ رہیں یا نہ رہیں۔سزاے موت کے اعلان کے ایک دن بعد 15 ستمبر کی رات اطالوی جنرل گرزیانی نے عمر مختار سے کسی سمجھوتے کی کوشش کی۔ لیکن اس مجاہد نے اس کی بات سننے سے انکار کردیا۔ جس کے بعد 16 ستمبر 1931 کو انہیں سر عام پھانسی دے دی گئی۔بنا کردند خوش رسمے بخاک و خون غلطیدنخدا رحمت کند ایں عاشقان پاک طینت را!

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

No comments:

Post a Comment

Note: only a member of this blog may post a comment.