2013/8/11 Rubina Yasmeen <rubina_yas@yahoo.com>
Assalam Alaikum Wa Rahmath Ullahi Wa Barkatahujaanab ye nafrat aap Amrica ke qilaaf dikhayein toh koi faiyedaa hogaamerica ki ghulam bankar beqasooro ko galiyaa dena bekaar hai----- Forwarded Message -----
From: Muhammad Shoaib Tanoli <shoaib.tanoli@gmail.com>
To:
Sent: Sunday, 11 August 2013 2:33 PM
Subject: اول تو پاک بھارت جنگ ہوگی نہیں.
--اول تو پاک بھارت جنگ ہوگی نہیں.کیونکہ بھوکے ننگے بھارت کو پتہ ہے کہ طوائفوں کی حرام کی کمائی سے اس نے جو تھوڑی بہت ترقی کی ہے وہ بھی ختم ہو جائے گی. وہ اسی طرح پاکستان میں غداروں کی مدد سے دہشت گردوں کو بھیج کر پانی کا بحران کھڑا کر کے میڈیا اور عوام کو فوج کے خلاف کر کے اور پاکستان سے سرمایہ کاری، کھیل، سیاحت غرض آمدن کا ہر شعبہ ختم کرکے اسکی معیشت کی کمر توڑ کر سیاستدانوں کی مدد سے پاکستان کو اپنا غلام بنانے کی پالیسی جاری رکھے گا. تجارت کے لئے موسٹ فیورٹ نیشن کا شوشہ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے. اگر یہ جنگ ہوتی بھی ہے تو یہ جنگ وہی جیتے گا جو پہلے ایٹم بم استعمال کر لے گا. دنیا کی مخالفت سہنی تو پڑے گی اور ہمارے پاکستانی سیاستدانوں میں اتنا دم نہیں کہ وہ دنیا میں پاکستان کی نمائندگی کر سکیں.اسی لئے وہ فوج کو ایٹمی حملے میں پہل سے روکنے کے لئے سر دھڑ کی بازی لگا دینگے. فوج کو اس بار انکی نہیں سننی چاہئے. 71 اور کارگل میں ہتھیار ڈالنے کا حکم دینے والے یہی تھے. پھر یہ نام نہاد سیاستدان خود تو چھپ جاتے ہیں فوج اور ملک پر قیامت تک کے لئے ذلت کا دھبہ لگ جاتا ہے.فوج کو دنیا اور انسانیت کی پروا کئے بغیر ایٹمی حملہ پہلے کرنا ہوگا. ورنہ جنگ شروع ہوتے ہی ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور دیگر فسادی پیچھے شہریوں اور پولیس پر حملے شروع کر دینگے. پولیس کو فوج کی طرح جدید نہ بنانا اور جان بوجھ کر سفارشی بھرتیاں کرنا بھی اسی سازش کا حصہ ہے. جس کے تحت بلوچستان کو کچھ غدار سرداروں نے جان بوجھ کر پسماندہ رکھا تھا. تاکہ وقت آنے پر اس محرومی کو بغاوت بنایا جاسکے..میڈیا کفار مکہ کے منافقین کی طرح پاک فوج کے خلاف خوب خبریں اڑائے گا اور قوم میں مایوسی پھیلائے گا. افسوسناک بات یہ ہے کہ میڈیا اس جنگ کی اپنی پہلی ٹاسک میں کامیاب ہورہا ہے. یعنی عوام کا اعتماد حاصل کرنا. تاکہ جنگ میں جب یہ جھوٹی خبریں اڑائیں تو قوم فورا انکا یقین کر کے فوج کو تنہا چھوڑ دے. جیسا کہ آج کل بھی کافی ایجنٹ نظر آتے ہیں جو سنی سنائی جھوٹی خبریں قسمیں کھا کر سچی بناتے ہیں اور جگہ جگہ لوگوں میں مشہور اور مظلوم بننے کے لئے کہتے پھرتے ہیں.دنیا کی کوئی بھی فوج جنگ کبھی بھی اکیلی نہیں جیت سکتی جب تک عوام، لیڈرز، میڈیا اور عالم دین فوج کا ساتھ نہ دیں.ہم سارا ملبہ پہلے ہی فوج پر ڈال کر اپنی جان چھڑا کر غداروں کے ساتھ تالیاں بجا رہے ہیںاب فیصلہ ہمیں کرنا ہے کہ ہمیں جنگ جیتنی ہے یا غداروں کی باتوں میں آنا ہے..میں شرط لگا کر کہوں گا کہ ابھی بھی بہت سے غداروں کے ایجنٹ اپنی اوقات دکھائیں گے. ابھی بھی نصیحت نہیں پکڑیں گے. ابھی بھی بکواس سے باز نہیں آئیں کے. اللہ ان سب غداروں اور انکی باتوں میں آنے والوں کو تباہ و برباد کرے.آمین
--Regards,Muhammad Shoaib TaNoLiKarachi PakistanCell # +92-300-2591223Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoliTwitter: tanolishoaibSkype: tanolishoaibپاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live PakistanHeaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
--
APPLY FOR RECEIVING DAILY E MAIL CLICK BELOW VEBSITE
http://groups.google.com/group/tanolimail/subscribe?note=1
---
To unsubscribe from this group, send email to tanolimail+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out?hl=en-US
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "TaNoLi" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to tanolimail+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
__._,_.___
Reply via web post Reply to sender Reply to group Start a New Topic Messages in this topic (1) .
__,_._,___
Need Your Comments.....!
For University of Pakistan Study Material Sharing, Discussion, etc, Come and join us at http://4e542a34.linkbucks.com
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Study" group.
To post to this group, send email to http://ca13054d.tinylinks.co
For more options, visit this group at
http://004bbb67.any.gs
No comments:
Post a Comment
Note: only a member of this blog may post a comment.