Friday, 23 August 2013

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات 2013-14ء کاترمیم شدہ انتخابی شیڈول




2013/8/23 Khawar Nawaz Raja <khawarnawaz1@googlemail.com>
راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات 2013-14ء کاترمیم شدہ انتخابی شیڈول

راولپنڈی( ) پی ایف یوجے (دستور)کی ہدایت پر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (دستور)کے سالانہ انتخابات 2013-14ء کاترمیم شدہ انتخابی شیڈول جاری کردیاگیا جس کے مطابق اب پولنگ 21ستمبر 2013ء کو راولپنڈی پریس کلب میں ہوگی۔ آرآئی یوجے الیکشن کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹرزاہداعوان کے مطابق پی ایف یوجے کی ہدایت پر آرآئی یوجے کاالیکشن شیڈول تبدیل کیاگیا۔ ترمیم شدہ شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 29تا 31اگست تک وصول اور جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ امیدواروں کی عبوری فہرست یکم ستمبر کو آویزاں کی جائیگی۔ کاغذات نامزدگی پر اعتراضات 2ستمبرکوجمع کرائے جاسکتے ہیں، کاغذات کی جانچ پڑتال اور اعتراضات کی سماعت 3 ستمبرکوہوگی۔ کاغذات نامزدگی 5ستمبر تک واپس لئے جاسکتے ہیں جبکہ امیدواروں کی حتمی فہرست 5ستمبر کو ہی راولپنڈی پریس کلب میں آویزاں کی جائے گی۔ پولنگ 21ستمبر2013ء کو راولپنڈی پریس کلب میں صبح 10بجے سے شام 5بجے تک ہوگی۔ الیکشن کمیٹی کے مطابق جن امیدواروں نے پہلے ہی اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے ہیں انہیں بھی ہدایت کی گئی ہے کہ اپنے کاغذات دوبارہ جمع کرائیں۔ واضح رہے کہ پہلے پولنگ 31اگست کوہوناتھی جو پی ایف یوجے کی ہدایت پرملتوی کی گئی

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Media Press Pakistan " group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to media-press-pakistan+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.



--
Need Your Comments.....!

-- 

For University of Pakistan Study Material Sharing, Discussion, etc, Come and join us at http://4e542a34.linkbucks.com
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Study" group.
To post to this group, send email to http://ca13054d.tinylinks.co
For more options, visit this group at
http://004bbb67.any.gs

No comments:

Post a Comment

Note: only a member of this blog may post a comment.