Thursday 9 May 2013

ووٹ



2013/5/9 MOAAZ SIDDIQ <moaaz.pk@gmail.com>


پہلی بات کہ آزاد امیدوار کو ووٹ مت دیں وہ جیتنے کے بعد کسی بھی پارٹی میں جا سکتاہے ۔۔

دوسری بات کہ بیرون شہر سے آئے ہوئے امیدوار کو ووٹ مت دیں کیوں کہ وہ یہ سیٹ چھوڑ دے گا اور ضمنی الیکشن کی اذیت سے گزرنا پڑے گا ۔




تیسری بات یہ کہ لوکل شخص کو ووٹ دیں لیکن یاد رکھیں کہ وہ زہد و تقوی، ایمانداری ، دیانت ، اور تعلیم میں سب سے بہتر ہو ۔



چوتھی بات یہ کہ جیسے پرانے گارے ، ٹوٹی اینٹوں اور کوڑ کباڑ سے نئی عمارت تعمیر نہیں ہو سکتی اسی طرح لوٹوں ، لٹیروں ، بدمعاشوں اور منشیات فروشوں سے پاکستان کی حالت تبدیل نہیں ہو سکتی۔ اس لئے لوٹوں کو یکسر مسترد کر دیں ۔


آخری بات یہ کہ جب پرچی پر مہر لگانے لگیں تو صرف ایک بار قرآن پاک میں موجود جہنم کی ہولناکیوں کو ذہن میں ضرور رکھیں کیوں کہ ووٹ ایک گواہی ہے اور گواہی جنت اور جہنم دونوں کا فیصلہ کر سکتی ہے ۔ 

جزاک اللہ

--
 
To join the Islamic Wisdom Group on Facebook click on the following link.
http://www.facebook.com/groups/Islamic.wisdom786
 
Groups "Islamic wisdom" group.
To post to this group, send email to Islamic-wisdom@googlegroups.com
 
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Islamic wisdom" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to Islamic-wisdom+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 



--
Need Your Comments.....!

-- 

For University of Pakistan Study Material Sharing, Discussion, etc, Come and join us at http://4e542a34.linkbucks.com
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Study" group.
To post to this group, send email to http://ca13054d.tinylinks.co
For more options, visit this group at
http://004bbb67.any.gs

No comments:

Post a Comment

Note: only a member of this blog may post a comment.