From: National Affairs <national_affairs@yahoo.com>
Date: 2013/5/19
Subject: [] الطاف حسین کراچی سب کا ہے لہٰذا احتیاط
To: "nhaq@dsl.net.pk" <nhaq@dsl.net.pk>, "mirzaehtesham1950@yahoo.com" <mirzaehtesham1950@yahoo.com>, "muslimummat@yahoogroups.com" <muslimummat@yahoogroups.com>, "najmulhoda19@gmail.com" <najmulhoda19@gmail.com>, "najeebsiddiqi@yahoo.com" <najeebsiddiqi@yahoo.com>, "naghmahabib@yahoo.com" <naghmahabib@yahoo.com>, "nafisulhasan_ddn@yahoo.com" <nafisulhasan_ddn@yahoo.com>, "n_k_siddiqui@yahoo.com" <n_k_siddiqui@yahoo.com>, "muhammadzohaib@mtmho.com" <muhammadzohaib@mtmho.com>, "mohdwaseemfarooqui@gmail.com" <mohdwaseemfarooqui@gmail.com>, "mohdsarfarazkhan@yahoo.com" <mohdsarfarazkhan@yahoo.com>, "mohdfurquankhan@yahoo.com" <mohdfurquankhan@yahoo.com>, "mohammed_younus@infosys.com" <mohammed_younus@infosys.com>, "mirbahaderktk@yahoo.com" <mirbahaderktk@yahoo.com>, "nato@yahoogroups.com" <nato@yahoogroups.com>, "Yaadein_Meri@yahoogroups.com" <Yaadein_Meri@yahoogroups.com>, "to_know_about_islam@yahoogroups.com" <to_know_about_islam@yahoogroups.com>, "worldbarua@gmail.com" <worldbarua@gmail.com>, "worldmedia2000@yahoogroups.com" <worldmedia2000@yahoogroups.com>, "wraju@colonialfirststate.com.au" <wraju@colonialfirststate.com.au>, "uasinj@bigpond.com" <uasinj@bigpond.com>, "ummat@ummatpublication.com" <ummat@ummatpublication.com>, "Wakeel.Anjum@Dunya.com.pk" <Wakeel.Anjum@dunya.com.pk>
کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر اوردر حقیقت پورا پاکستان ہے جس نے اپنی گود میں پنجابی ، پٹھان ،سندھی ، بلوچی اور کشمیری ہر ایک کو سمایا ہواہے اور اسی نے اُن قابل فخر لوگو ں کو بھی اپنی مادرانہ چادر کی چھاوں میں پناہ دی جنہوں نے قیام پاکستان کے وقت اپنے گھر بارچھوڑے اور ہجرت کی تو کراچی اور کراچی والو ں نے ان آنے والو ں کو بڑی فراخدلی سے اپنی زمین اور گھر بار پیش کر دیے۔
Date: 2013/5/19
Subject: [] الطاف حسین کراچی سب کا ہے لہٰذا احتیاط
To: "nhaq@dsl.net.pk" <nhaq@dsl.net.pk>, "mirzaehtesham1950@yahoo.com" <mirzaehtesham1950@yahoo.com>, "muslimummat@yahoogroups.com" <muslimummat@yahoogroups.com>, "najmulhoda19@gmail.com" <najmulhoda19@gmail.com>, "najeebsiddiqi@yahoo.com" <najeebsiddiqi@yahoo.com>, "naghmahabib@yahoo.com" <naghmahabib@yahoo.com>, "nafisulhasan_ddn@yahoo.com" <nafisulhasan_ddn@yahoo.com>, "n_k_siddiqui@yahoo.com" <n_k_siddiqui@yahoo.com>, "muhammadzohaib@mtmho.com" <muhammadzohaib@mtmho.com>, "mohdwaseemfarooqui@gmail.com" <mohdwaseemfarooqui@gmail.com>, "mohdsarfarazkhan@yahoo.com" <mohdsarfarazkhan@yahoo.com>, "mohdfurquankhan@yahoo.com" <mohdfurquankhan@yahoo.com>, "mohammed_younus@infosys.com" <mohammed_younus@infosys.com>, "mirbahaderktk@yahoo.com" <mirbahaderktk@yahoo.com>, "nato@yahoogroups.com" <nato@yahoogroups.com>, "Yaadein_Meri@yahoogroups.com" <Yaadein_Meri@yahoogroups.com>, "to_know_about_islam@yahoogroups.com" <to_know_about_islam@yahoogroups.com>, "worldbarua@gmail.com" <worldbarua@gmail.com>, "worldmedia2000@yahoogroups.com" <worldmedia2000@yahoogroups.com>, "wraju@colonialfirststate.com.au" <wraju@colonialfirststate.com.au>, "uasinj@bigpond.com" <uasinj@bigpond.com>, "ummat@ummatpublication.com" <ummat@ummatpublication.com>, "Wakeel.Anjum@Dunya.com.pk" <Wakeel.Anjum@dunya.com.pk>
الطاف حسین کراچی سب کا ہے لہٰذا احتیاط
متحدہ قومی مومنٹ کے برطانوی قائد الطاف حسین
نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر کراچی کا مینڈیٹ تسلیم نہیں کیا جارہاتو کراچی کو پاکستان سے الگ کیا جائے یعنی حیرت ہے ایک غیر ملکی شخص کی خواہش پر پورا کراچی قربان کر دیا جائے یہا ں بر طانوی شہریت رکھنے والے الطاف حسین کو یہ بھی سمجھ لینا چاہئے کہ کراچی جتنا اردو بولنے والو ں کا ہے اُتنا ہر پاکستانی کا ہے بلکہ پاکستان کا ہر خطہ ہر صوبہ سب کا برابر کا ہے نہ پاکستان ان کی دست برد سے محفوظ رہتا ہے نہ قومی نظریہ اور رہنما پچھلے دنوں اُس نے قائد اعظم کی ذات پر جس طرح حملے کیے وہ ایک مخصوص ذہنیت کی عکاسی ہے وہ ذہنیت جنہیں ہدایات کہیں اور سے ملتی ہیں اور کارندے وہ ہوتے ہیں۔
حیرت ہمارے میڈیاپر بھی ہے کہ جانتے بوجھتے ہوئے بھی کہ الطاف حسین کے خطاب، خطاب کم اور سازشیںزیادہ ہوتی ہیں پورا خطاب بڑے ذوق و شوق اور پابندی سے ٹیلی کاسٹ کیاجاتا ہے کیا ان ٹیلیفونک خطابات کو بند نہیں کیا جاسکتاکہ فساد کم پھیلے اورآخراس بات پرکوئی کاروائی کیوں نہیں کی جاتی کہ بار بارایسے بیانات کیوںد یے جا رہے ہیں کہ کراچی کواردو بولنے اور نہ بولنے والوںمیں کیوں تقسیم کیا جاتا ہے اردو تو پورے پاکستان کی زبان ہے۔ لیکن مصطفی کمال علی لاعلان اورببانگ دہل ٹی وی پر بیٹھ کر کراچی کو اسی بنیاد پر تقسیم کر رہا تھاجب کہ کراچی میں توشاہی سید بھی اردو بولتاہے اور نازبلوچ بھی چاہے ان کی مادری زبان کوئی بھی ہے۔ایم کیوایم اگر قومی جماعت بنناچاہتی ہے اور قومی سیاسی دھارے میں شامل ہوناچاہتی ہے تو اسے اپنی ان پالیسیوں میںتبدیلی کرنا ہو گی اور اپنی قیادت بھی تبدیل کرنا ہوگی ۔ اس بار تو الطاف حسین نے سر عام اُس میڈیا کو بھی للکارا جس نے ہمیشہ اُسے سنجیدہ قومی سیاست دانو ں سے زیادہ اہمیت دی اُس نے میڈیا کو یاد دلایا کہ'' کتوں کے بھونکنے'' سے کارواں رُکتے نہیں ہیں ۔ بنگلہ دیش بننے کی یاد دہانی بھی وہ کراتے ر ہتے ہیں بلکہ اب کی بار تو انہو ں نے جرنیلو ں کو بھی اپنا مرہون منت کہا تو اُن سے ایک سوال ہے کہ کیامشرقی اور مغربی پنجاب کے درمیان ہجرت میں لاکھوں خاندان تہہ و تیغ نہ ہوئے کیا وہ بھی لاہور کو امر تسر بنانے کی دھمکی دینے لگ جائیں تو پھر آخر ہمارے بزرگو ں نے یہ ملک کیوں ہی بنایا تھا کیا وہ بے وقوف تھے یا ظالم تھے جنہوں نے خون بہایا۔

(مضمون پر تبصرے کے لیے وزٹ کریں)
__._,_.___
| Reply via web post | Reply to sender | Reply to group | Start a New Topic | Messages in this topic (1) |
.
__,_._,___
Need Your Comments.....!
For University of Pakistan Study Material Sharing, Discussion, etc, Come and join us at http://4e542a34.linkbucks.com
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Study" group.
To post to this group, send email to http://ca13054d.tinylinks.co
For more options, visit this group at
http://004bbb67.any.gs
No comments:
Post a Comment
Note: only a member of this blog may post a comment.