Thursday, 28 March 2013

سچی اور جھوٹی نیکیاں


مصطفى صادق الرافعي (1880-1937) ایک لبنانی نژاد مصری شاعر اور ادیب  ہو گزرا ہے جو باقاعدہ طور تعلیم محض پرائمری تک ہی حاصل کر پایا۔ ٹایفائید کا شکار ہونے کی وجہ سے اپنی سماعت سے محروم ہو بیٹھا۔  باقاعدہ پڑھنے کا سلسلہ منقطع ہوا مگر وہ اپنے طور کچھ نا کچھ علم کے حصول میں لگا رہا۔ اس کی قابلیت اور ادب دوستی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس کا لکھا ہوا قومی ترانہ مصر میں 1923 سے  1936 تک رائج رہا۔ جبکہ اس کا تیونس کیلئے لکھا ہوا  قومی ترانہ آج تک رائج ہے۔ وہ بیسیوں ادبی کتابوں کا مؤلف ہے مگر جو شہرت تین جلدوں پر مشتمل اُس کی کتاب وحی القلم کو ملی وہ کسی اور کتاب کو نا مل سکی۔ اُس کے ہم عصر اور بعد کے علماء اُسکا تذکرہ ادب و احترام سے کرتے ہیں۔ زیر نظر قصہ اُس کی اس کتاب وحی القلم سے لیا گیا ہے۔

--
-- 
For University of Pakistan Study Material Sharing, Discussion, etc, Come and join us at http://4e542a34.linkbucks.com
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Study" group.
To post to this group, send email to http://ca13054d.tinylinks.co
For more options, visit this group at
http://004bbb67.any.gs

No comments:

Post a Comment

Note: only a member of this blog may post a comment.