2011/9/24 Mohammed <kasur66@yahoo.com>
--میں نے اس مضمون کو انگلش سے اُردو میں ترجمہ کیا ہے اگر آپ انگریزی سے واقفیت رکھتے ہیں تو اپنی بہتر سمجھ کے لیے نیچے لکھی ہوی انگریزی کو پڑھ لیںمیرا جملہ غور سے پڑھیں تختی ﴿رسالہ، پیغام﴾ فرشتہ کے ہاتھ میں تھااس کتاب کے لکھنے والے جناب محمد حسین ھیکل صاحب ہیں جن کا تعلق مصر سے ہے میں نے اس مضمون میں اقتباسات مختلف جگہوں سے لیے ہیں اُس میں سعودی حکومت کا ترجمہ بمعہ مختصر تفسیر جو شاہ فہد پرنٹنگ پریس مدینہ شریف نے کی ہے شامل ہےحضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کو یہاں فرشتہ نہیں بتایا گیا بلکہ ایک ہمدرد بیوی بتایا گیا ہے جو اپنے خاوند یعنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ایک ہمدرد فرشتہ کی مانند تھیں کیوینکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نہایت پریشان اور خوف زدہ تھے اور اُن کی وفادار بیوی ان کا خیال رکھ رہی تھیںFrom: M H Quadri. <quadrimh@yahoo.com>
To: "The-Islam-World@yahoogroups.com" <The-Islam-World@yahoogroups.com>; Shoaib <mshoaibtanoli@googlegroups.com>; US_M <american-muslims@yahoogroups.com>; US_I <Islam-n-Muslims@yahoogroups.com>; Ayub <forayub@yahoo.com>; Mustafa Mughal <gmughal@saudioger.com>; MasjidNabwi <MasjidNabwi@yahoogroups.com>; Ashiq Rasool <Chishty15@yahoo.com>; Karachians 2 <karachians@yahoogroups.com>; Quran_Academy Moderator <Quran_Academy-owner@yahoogroups.com>; "kasur66@hotmail.com" <kasur66@hotmail.com>; Mohammed Ishaq <kasur66@gmail.com>; ghulam yusuf <ghulam_yusuf@yahoo.com>; Pak_US <PakistaniAmericans@yahoogroups.com>; PAF <PAF_OPENFORUM@yahoogroups.com>; Pak_Pal <pakistan-pal@yahoogroups.com>; PakFront <PakistanFront@yahoogroups.com>; Mehboob Hassan <mehboobhassann@yahoo.com>; AllahoAkbarGroup <AllahoAkbarGroup@yahoogroups.com>; Islam-in-Urdu <Islam-in-Urdu@yahoogroups.com>; ummatul-islam <ummatul-islam@yahoogroups.com>; sachaa_muslim <sachaa_muslim@yahoogroups.com>; Girlz-Group <Girlz-Group@yahoogroups.com>; beautiful_teachings_of_Islam <beautiful_teachings_of_Islam@yahoogroups.com>; Yaadein <Yaadein_Meri@yahoogroups.com>
Cc: "kasur66@yahoo.com" <kasur66@yahoo.com>
Sent: Saturday, September 24, 2011 8:44 PM
Subject: Re: The beginning of Revelation وحی کا آغاز١= آپ نے لکھا ہے کہ پہلی و حی میں جو فرشتہ آیا تھا اس کے ہاتھ میں ایک تختی تھی = یہ غلط ہے جبر ئیل علیہ السلام کے ہاتھ میں وہی کے وقت کبھی بھی تختی نہیں ہوتی تھی= جھوٹ نہیں لکھو = اللہ احکم الحاکمین اور رسول اللہ ﷺ کے معاملات کا ذکر کرتے ہوئے جھوٹ بولنا یا جھوٹ لکھنا طاغوتوں کا کام ہے = ٢٢ = ایک جگہ آپ نے لکھا ہے کہ"خدیجہ ابھی تک ایک فرشتہ تھیں " یہ بھی جھوٹ ہے خدیجہ رضی اللہ عنہ فرشتہ نہیں تھیں وہ انسان تھیں اشرف المخلو قات تھیں =
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
No comments:
Post a Comment
Note: only a member of this blog may post a comment.