---------- Forwarded message ----------
From: "Malik "Temper tantrums...stay away <xaahil344@gmail.com>
Date: Oct 25, 2013 11:53 AM
Subject: {Islamabadianz} Toba ka waqat
To: <islamabadianz@googlegroups.com>, <pindi-islamabad@googlegroups.com>
میں ایک رشتہ دار کے گھر سے واہس آرہا تھا، رات کافی ہوچکی تھی اسلیئے بائک کی رفتار تھوڑی تیز تھی تاکہ جلد سے جلد گھر پہنچ سکوں۔
میں چوک کے پاس پہنچا ، مجھے تھوڑی ہی دور پلازہ والا بڑا فلائی اور نظر آ رہا تھا۔
اچانک ایک عجیب منظر دیکھنے کو ملا۔
اوپر پُل پر ایک تیز رفتار گاڑی بے قابو ہوئی اور پُل کے کنارے لگے جنگلے کو توڑتی ہوئی نیچے آرہی۔
عجیب ترین منظر تھا۔
اسی پر بس نہیں بلکہ عین اسی وقت پُل کے نیچے سے ایک اور تیز رفتار گاڑی گزر رہی تھی۔
وہ گاڑی عین اس گاڑی کے اوپر آکر گری۔
نیچے گاڑی والے کو تو ذرا بھی توقع نہ ہوگی کہ اس کے ساتھ ایسا کچھ ہوسکتا ہے۔
دونوں گاڑیاں ایک دوسرے پر تھیں ۔
تیز رفتاری کی وجہ سے دونوں تھوڑی سی دور ایک ساتھ گھستی ہوئی گئیں اور پھر اوپر والی گاڑی نیچے والی گاڑی سے الگ ہوکر گر گئی اور نیچے والی بھی رُک گئی۔
میں فوراً جائے وقوعہ پر پہنچا
تاکہ اگر کسی قسم کی مدد کرسکوں تو کروں
لیکن یہ دیکھ کر شدید دکھ ہوا کہ دونوں گاڑیوں میں سوار لوگ اسی وقت جہانِ فانی سے کوچ کرچکے تھے۔
لیکن اس سے بھی شدید المیہ یہ تھا
کہ نیچے والی گاڑی میں ابھی بھی تیز آواز میں ایک گانا چَل رہا تھا۔
پھر مجھے یقین ہوا کہ موت توبہ کا وقت نہیں دیتی۔ --
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Islamabadianz" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to islamabadianz+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

پھر مجھے یقین ہوا کہ موت توبہ کا وقت نہیں دیتی۔
Regards
Malik
I am just a mail away, not a mile away!
if my emails are irritating you and you are not interesting to get - plz reply with "unsubscribe" .
Malik
I am just a mail away, not a mile away!
if my emails are irritating you and you are not interesting to get - plz reply with "unsubscribe" .
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Islamabadianz" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to islamabadianz+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
No comments:
Post a Comment
Note: only a member of this blog may post a comment.