2013/8/25 Wajeeh Ahmed Siddiqui <siddiqui.wajeehahmed@gmail.com>
نعیم طاہر احمد نورانی کو پانچ لاکھ ماہانہ تنخواہ ملتی ہے آپ پچیس ہزار پاتے ہیں آپ کے دامن پر کیچڑ اچھالنا آسان ہے جیسا ایازالکریم صاحب نے کیا یہ دردمند صاحب جہاد کریں مافیا کے خلاف--2013/8/24 Karim Ayaz <ayazulkarim@yahoo.com>--بھائی دل پر نہ لیں سچ کڑوہ ہوتا ہے اگر نورانی صاحب نے لکھا ہے تو کچھ غلط نہیں لکھا، پہلے پرنٹ کا دور تھا تو لفافہ جرنلزم کی اصطلاح مشہور ہوئی، آج کل الیکٹرونک میڈیا کا دور ہے اب بریف کیس جرنلزم کی اصطلاح غلط نہ ہوگی، بلکہ بعض تو اس سے بھی آگے ہیں، اب تو الیکٹرانک منی ٹرانسفر ہوتی ہے، جبکہ مرسڈیز سے بھی استادہ حاصل کیا جارہا ہے، پہلے اکثر کرائم رپورٹرز پولیس سے تھانہ کی سطح پر ہفتہ وصول کرتے تھے ، جبکہ گتھوں ریڈ لائن ایریاز سمیت دیگر غیر قانونی دھندوں کی خبروں کو چھپانے کیلئے بھی لفافوں کے سلسلوں نے خوب عروج حاصل کیا،یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے، جبکی خکومتی سطح پر اشتھارات کی بنیاد پر رشوت کا سلسہ بھی جاری رہتا ہے، غرض یہ کہ آوا کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے، اور کیوں نہ ہو، اصلاح کی کوشش کسی بھی جانب سے نہیں کی جارہی ہے، جمہوری اور فوجی دونوں قسم کی حکومتوں کو یہ سوٹ کرتا ہے، جبکہ میڈیا جسکا اصل کام راہنمائی اور رائے عامہ درست سمت ہموار کرنا ہوتا ہے پیسہ بنانے میں مصروف ہے، ریٹنگ کی دوڑ میں سنسنی،اور فحاشی کو فروغ دیا جارہا ہے، حکومتی ادارے خاموش ہیں کیونکہ انہیں یہ سوٹ کرتا ہے،این آر او اور دھندلی کی بنیاد پر قائم ہونے والی حکومتیں صرف مدت پوری کرنے کیلئے کوشاں ہیں، انکے اس عمل سے چاہے کتنا ہی نقصان ملک کا ہوجائے انہیں سکی فکر نہیں، انکے بیرنی ملک کاروبار اور اثاچہ جات تو خوب پھل پھول رہے ہیں۔
دردمند پاکستانی
ایاز الکریم
From: Naeem Tahir <naeemtahir2005@gmail.com>
To: pakistanipress@googlegroups.com
Sent: Wednesday, August 21, 2013 6:06 AM
Subject: Pakistani Press احمد نورانی کیا کررہے ہیں ؟
--
جنگ گروپ کے رپورٹر احمد نورانی جو تفتیشی خبریں دینےکےلیے معروف ہیں ایک خوشخبری دی لیکن دودھ میں مینگنیاں ڈالنے کے متراد ف عمل کرتے ہوئے پاکستان بھر کے صحافیوں کو غریب عوام کے ٹیکسوں پر عیش کرنے والی مخلوق قرار دے دیا ۔۔
بحیثیت ایک عامل صحافی میں اس خبر پراحتجاج کرتاہوں ۔آپ بھی ملاحظہ کیجیے اور رائے دیجیے ۔۔چند مراعات یافتہ افراد کی نوازشات کاملبہ پوری صحافی برادری پر ڈال دیا گیا ۔۔صحافیوں کو ملنے والی مراعات مروجہ قانون کے مطابق ہیں اور انکا ایک پس منظر ہے کسی کو اگر تکلیف ہے قانون تبدیل کرائے خبر کے ذریعے پوری پاکستانی صحافی برادری کا تشخص خراب نہ کرے ۔۔اگر اس خبر کے ترجمہ ہونے میں کوئی نقص پید ا ہوہے تو اس کی وضاحت ہونی چاہیے۔۔
نعیم طاہرسابق جنرل سیکریٹری کے یوجے
--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Pakistani Press" group.
To post to this group, send email to pakistanipress@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
pakistanipress+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/pakistanipress?hl=en?hl=en
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Pakistani Press" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to pakistanipress+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

Need Your Comments.....!
For University of Pakistan Study Material Sharing, Discussion, etc, Come and join us at http://4e542a34.linkbucks.com
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Study" group.
To post to this group, send email to http://ca13054d.tinylinks.co
For more options, visit this group at
http://004bbb67.any.gs
No comments:
Post a Comment
Note: only a member of this blog may post a comment.