2013/7/15 Junaid Tahir <mjunaidtahir@gmail.com>
--ایک آدمی کو اعتراض کرنے کی بہت عادت تھی ،ہر بات پر اعتراض کرتا تھا ، اس کی بیوی اس کی وجہ سے بہت پریشان تھی ،صاحب کو ناشتے میں انڈا کھانا بہت اچھا لگتا تھالیکنمصیبت یہ تھیاگروہ آمیلٹ بنا دیتی تو اعتراض ہوتا کہفرائی کرنا تھااگرفرائی کر دیتی تو اعتراض ہوتا کہ آملیٹ بنانا تھاایک دن بیگم نے اپنی طرف سے حل سوچا اور ایک انڈے کا آملیٹ بنا دیااورایک انڈے کو فرائی کر دیا ،اوردونوں خاوند کے سامنے رکھ کر کھڑی ہوگی کہ آج تو اعتراض نہیں ہو گا جو کھانا ہو گا کھا لیں گےخاوند دونوں انڈوں کو دیکھتا رہااورپھر غصے سے بولا یہ کیا کیا ،جس انڈے کو فرائی کرنا تھا اسکا آملیٹ بنا دیا اور جس کا آملیٹ بنانا تھا اسے فرائی کر دیابیوی یہ سن کر سر پکڑکر بیٹھ گئیلیکنمیں سر نھیں پکڑو گا . ایسے لوگوں سے کہوں گا کہ دروازہ کھلا ہوا ہے........اللہ آپ لوگوں کو خوش رکھے
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Islamabadianz" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to islamabadianz+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
Need Your Comments.....!
For University of Pakistan Study Material Sharing, Discussion, etc, Come and join us at http://4e542a34.linkbucks.com
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Study" group.
To post to this group, send email to http://ca13054d.tinylinks.co
For more options, visit this group at
http://004bbb67.any.gs
No comments:
Post a Comment
Note: only a member of this blog may post a comment.