Thursday 9 May 2013

بچوں کی اخلاقی بربادی کے ذمہ دار ماں باپ



2013/5/8 MOAAZ SIDDIQ <moaaz.pk@gmail.com>


سچ سچ بتائیے گا کہ ایسا ہی ہو رہا ہے نا آج کل ؟؟ جہاں ماں باپ فخر سے بتاتے ہیں کہ ہمارا بیٹا یا بیٹی فلاں فلاں گانے پر زبردست ڈانس کرتا ہے ،
یہ قیامت کی نشانیاں تو ہیں ہی مگر آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ اولاد کو اپنے ہی ہاتھوں تباہی کی طرف دھکیل رہے ہیں ؟؟؟

نماز کی کتنی تاکید کرتے ہیں آپ اپنے بچوں کو ؟؟؟ 
دین کے بارے میں کتنا پتا ہے آپ کے بچوں کو؟؟؟ وہ تو شائد مولوی صاحب کا فرض ہے نا ؟؟؟ 

ذرا دیر کو سوچئے کہ اگر کل آپ کا بیٹا یا بیٹی جوان ہو کر کسی اصلی شیلا اور حقیقی منی کی محفلوں میں تھرکتے نظر آئیں تو برا مت مانئے گا یا پھر آج کی طرح اس وقت بھی آپ اسی طرح فخریہ انداز میں اپنے بچوں کے کارنامے بیان کریں گے ؟؟ "۔

اس وقت منی اور شیلا کے گانے ہماری اکثریت کے علامتی ٹائٹل سونگز ہیں۔ لوگ ان گانوں پر تھرکتے، ان طوائفوں کی عریانی سے آنکھیں سینکتے، شراب و سرور کے مناظر سے لطف اندوز ہوتے اور فحش کلام سے محظوظ ہوتے دکھائی دیتے ہیں۔

لیکن جب اس ماحول میں تربیت پا کر ان کی بہنیں منی بنتیں ، بیٹیاں شیلا کی جوانی میں ڈھلتیں اور لڑکے آوارہ عورتوں کو آئڈیل بناتے ہیں تو یہی لوگ شور مچاتے ، روتے ، چلاتے ، ماحول کو بر ا کہتے اور مقدر کو کوستے دکھائی دیتے ہیں۔

تقریبا ہر گھر کی یہی کہانی ہے !!!
یہ بچے آنے والا کل ہیں، ہمارا مستقبل ہیں، انہیں اپنے ہی ہاتھوں تباہی و بربادی کے راستے پر نہ ڈالیں ! 

اسلئے میرے دوستو 
کل کے پچھتاوے سے بہتر ہے کہ آپ اپنے بچوں کی دینی اور دنیاوی تعلیم و تربیت پر آج اور ابھی سے دھیان دیجئے 
تا کہ کل وہ ایک اچھے اور کامیاب انسان بن کر آپ کا سر فخر سے اونچا کر سکیں ! —

-- 
Photo: ‎سچ سچ بتائیے گا کہ ایسا ہی ہو رہا ہے نا آج کل ؟؟ جہاں ماں باپ فخر سے بتاتے ہیں کہ ہمارا بیٹا یا بیٹی فلاں فلاں گانے پر زبردست ڈانس کرتا ہے ،  یہ قیامت کی نشانیاں تو ہیں ہی مگر آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ اولاد کو اپنے ہی ہاتھوں تباہی کی طرف دھکیل رہے ہیں ؟؟؟    نماز کی کتنی تاکید کرتے ہیں آپ اپنے بچوں کو ؟؟؟  دین کے بارے میں کتنا پتا ہے آپ کے بچوں کو؟؟؟ وہ تو شائد مولوی صاحب کا فرض ہے نا ؟؟؟    ذرا دیر کو سوچئے کہ اگر کل آپ کا بیٹا یا بیٹی جوان ہو کر کسی اصلی شیلا اور حقیقی منی کی محفلوں میں تھرکتے نظر آئیں تو برا مت مانئے گا یا پھر آج کی طرح اس وقت بھی آپ اسی طرح فخریہ انداز میں اپنے بچوں کے کارنامے بیان کریں گے ؟؟

--
 
To join the Islamic Wisdom Group on Facebook click on the following link.
http://www.facebook.com/groups/Islamic.wisdom786
 
Groups "Islamic wisdom" group.
To post to this group, send email to Islamic-wisdom@googlegroups.com
 
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Islamic wisdom" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to Islamic-wisdom+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 



--
Need Your Comments.....!

-- 

For University of Pakistan Study Material Sharing, Discussion, etc, Come and join us at http://4e542a34.linkbucks.com
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Study" group.
To post to this group, send email to http://ca13054d.tinylinks.co
For more options, visit this group at
http://004bbb67.any.gs

No comments:

Post a Comment

Note: only a member of this blog may post a comment.